PPSC all MCQs 2024

    Q461: Which is the Smallest province of Pakistan by area?

    رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ کون سا ہے؟

    Q462: Who are Harut and Marut in the Quran?

    قرآن میں ہاروت اور ماروت کون ہیں؟

    Q463: Who was the first woman ruler of India?

    ہندوستان کی پہلی خاتون حکمران کون تھی؟

    Q467: What is the capital of Georgia?

    یونان کا دارالحکومت کونسا ہے؟

    Q468: Babusar Pass connects _____?

    درہ بابوسر کن علاقوں کو ملاتا ہے؟

    Q469: Animals that eat both plants and animals are known as?

    وہ جانور جو پودوں اور جانوروں دونوں کو کھاتے ہیں انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

    Q470: The Central Nervous System (CNS) is composed of _____?

    مرکزی اعصابی نظام _____ پر مشتمل ہے؟