PPSC AD Labour Welfare Past Paper Dated 15-01-2023

    Q11: Minimum and maximum font size in MS Word is _____?

    ایم ایس ورڈ میں فونٹ کا کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ سائز _____ ہے؟

    Q12: Linux is an _____?

    لینکس ایک _____ ہے؟

    Q13: When was NATO founded?

    نیٹو کی بنیاد کب رکھی گئی؟

    Q14: Battle in which Holy Prophet ﷺ not participated is known as ______?

    وہ غزوہ جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت نہ کی ہو اسے ______ کہا جاتا ہے؟

    Q15: Who was the 1st Asian Secretary General of United Nations?

    اقوام متحدہ کا پہلا ایشیائی سیکرٹری جنرل کون تھا؟

    Q16: London Tower bridge is located on which river?

    لندن ٹاور پل کس دریا پر واقع ہے؟

    Q17: DNS stands for _____?

    ڈی این ایس کا مطلب ہے؟

    Q18: Where is Diego Garcia situated?

    ڈیاگو گارسیا کہاں واقع ہے؟

    Q19: Statue of liberty located in which city?

    مجسمہ آزادی کس شہر میں واقع ہے؟

    Q20: Which is the highest peak of Himalayas range in Pakistan?

    پاکستان میں ہمالیہ کی بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟