PMD Meteorological Assistant Past Paper 18-01-2025
Q11: Which was the official language declared in 1956 constitution?
آئین میں سرکاری زبان کونسی قرار دی گئی؟
Q12: Baglihar Dam is constructed by India on over which river?
بگلیہار ڈیم بھارت نے کس دریا پر بنایا ہے؟
Q13: When NWFP become KPK?
صوبہ سرحد کب کے پی کے کب بنا؟
Q14: A senator is elected in Upper House of Pakistan for _____?
ایک سینیٹر کو کتنے سال کے لئے اپر ہاؤس پاکستان میں منتخب کیا جاتا ہے؟
Q15: How many soldiers have been awarded Nishan-e-Haider?
کتنے فوجیوں کو نشان حیدر سے نوازا گیا؟
Q16: What is the rate of Ushr on products of irrigated land?
وہ زمین جو قدرتی ذرائع, جیسے بارش سے سیراب ہوتی ہے, اس کی پیداوار کا کتنا حصہ عشر کے طور پر دیا جاتا ہے؟
Q17: Which two oceans are connected by the Panama Canal?
پانامہ کینال کے ذریعے کون سے دو سمندر آپس میں جڑے ہیں؟
Q18: What was the duration of Hazrat Ali’s (R.A) Khilafat?
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت کتنی تھی؟
Q19: Great Barrier Reef is located in the country?
گریٹ بیریئر ریف کس ملک میں واقع ہے؟
Q20: What was the name of the Atomic Bomb that dropped on the City of Nagasaki?
ناگاساکی شہر پر گرائے گئے ایٹم بم کا نام کیا تھا؟