Paradise

    Q11: The Paradise has ________ doors.

    جنت کے کتنے دروازے ہیں۔

    Q12: What the name of door in paradise that opens only for those that fast?

    جنت کے اس دروازے کا کیا نام ہے جو صرف روزہ داروں کے لیے کھلتا ہے؟

    Q13: Who will be first person questioned on Day of Qiyamat?

    قیامت کے دن سب سے پہلے کس سے سوال کیا جائے گا؟

    Q14: Haywaan (River of Life) is on which Heaven?

    حیوان (دریا حیات) کس آسمان پر ہے؟

    Q16: Hazrat Isa (A.S) met with Holy Prophet ﷺ on the ________ heaven?

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ملاقات کہاں پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوئی

    Q17: What does "Yum-ul-Talaq" mean?

    یوم التلاق سے کیا مراد ہے؟

    Q18: The first meal in Jannah will be_______?

    جنت میں پہلا کھانا کیا ہوگا؟

    Q19: What is the name of the forces of Hell (Jahanam)?

    جہنم کی قوتوں کا کیا نام ہے؟