اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق کو ہدایت اور رہنمائی دینے کے لیے جن برگزیدہ بندوں کے ذریعے اپنا پیغام حق مخلوق تک پہنچایا انہیں نبی اور رسول کہتے ہیں اور ان کے منصب کو نبوت اور رسالت کہا جاتا ہے۔
کوئی ملک، شہر، قصبہ یا کوئی بھی طبیعی جسم جہاں پایا جائے اسے اس کا محل وقوع کہتے ہیں۔ مثلاً جغرافیائی وجود جیسے کسی ملک کا محلِ وقوع اس کے طول البلد اور عرض البلد کی مدد سے بتایا جا سکتا ہے۔