Pakistan Police

    Q61: National Police Bureau consists of how many members including the chairman?

    نیشنل پولیس بیورو چیئرمین سمیت کتنے ارکان پر مشتمل ہے؟

    Q62: Cyber unit of police was established in

    پولیس کا سائبر یونٹ کہاں قائم کیا گیا۔

    Q63: RPO stands for what?

    آر پی او کا مطلب کیا ہے؟

    Q64: CPO stands for what?

    سی پی او کا مطلب کیا ہے؟

    Q65: Head of Police Station is known as the

    پولیس اسٹیشن کے سربراہ کو کیا کہا جاتا ہے۔

    Q66: SP stands for what?

    ایس پی کا مطلب کیا ہے؟

    Q67: Cyber Unit of police has been established to curb following crimes and fraud

    پولیس کا سائبر یونٹ درج ذیل جرائم اور فراڈ کی روک تھام کے لیے قائم کیا گیا ہے۔