پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر ہے۔
گھر سے گھر تک اور کپاس کا پھول اردو کے شاہکار افسانے ہیں۔
افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی ہے
Publication details: لاہور : سنگ میل پبلیشر ، ٢٠١٥
خلاصہ: ایک ممتاز پاکستانی افسانہ نگار اور شاعر کی مختصر کہانیاں۔
ND11-3-2023
سوئی بلوچستان کا ایک قصبہ ہے۔
قدرتی گیس کو سوئی میں 1952 میں دریافت کیاگیاتھا۔
پاکستان نے پہلا ایٹمی دھماکہ شام تین بجکر پندرہ منٹ پر چاغی کے مقام پر کیا تھا۔
یوم تکبیر بھی 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔
ٌ**********
RY 13-01-2023
پاکستان میں پہلی مرتبہ زکوات کا نظام جنرل ضیاء الحق کے دور حکومت میں 1980 میں ہوا۔
Asif Ali Zardari is the current president of Pakistan
Elected in March 2024
Predecessor: Dr. Arif Alvi
Party affiliation: PPP
پاکستان ٹیلی ویژن ایوب خان کے دور حکومت میں 26 نومبر 1964 کو قائم ہوا
"انجمن پنجاب" 1865ء میں ڈاکٹر جی ڈبلیو لائٹنر نے لاہور میں قائم کی۔
اس کا مقصد برصغیر کے مقامی ادیبوں، شعرا، اور دانشوروں کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا جہاں وہ اپنی زبان، ادب، اور ثقافت کو فروغ دے سکیں۔
اس انجمن نے اردو ادب کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔