ایک اچھا انسان کیسے بن سکتا ہے
اللہ کی حکم مان کے
حضورﷺ کے دادا نے آپﷺکانام محمد رکھا
والدہ نے احمد رکھا
علم کا طلب کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے
حضرت نوح کا لقب آدم ثانی ہے
?ایک اچھا اخلاقی کردار کیا ہے
اچھائی کرنا کیوں کہ یہ درست عمل ہے
قدرت کے قوانین اخلاقی قوانین سے کیسے مختلف ہوتے ہیں
ان کو توڑا نہیں جا سکتا
حضرت محمدؐ نے رہبانیت سے منع کرتے ہوئے مسلمانوں کو جہاد کی دعوت دی ہیں اور اس کو اپنی امت کی رہبانیت سے تعبیر کی ہیں۔
He will buy a new camera
وہ نیا کیمرہ خریدے گا۔
Passive voice: A new camera will be bought by him