NTS Assistant Past Paper 07-12-2024

    Q31: Which of the following is called "Blue Planet"?

    مندرجہ ذیل میں سے کس کو "نیلا سیارہ" کہا جاتا ہے

    Q33: The Meaning of Kauthar (Surah Kauser ) is

    کوثر کے معنی کیا ہیں۔

    Q35: Who set before the Indian Muslims, the National goal which later came to be known as Pakistan?

    ہندوستانی مسلمانوں کے سامنے کس نے قومی ہدف رکھا جو بعد میں پاکستان کے نام سے مشہور ہوا؟

    Q36: The three eastern rivers the Ravi, the Beas and the Sutlej enter Pakistan from:

    دریائے سندھ میں جہلم، بیاس، راوی، چناب اور ستلج پاکستان میں کہا سے شامل ہوتے ہیں۔

    Q38: Who wrote the famous novel ‘To Kill a Mockingbird’?

    مشہور ناول 'ٹو کِل اے موکنگ برڈ' کس نے لکھا؟

    Q40: At the time of partition which state had its own system of currency and postage stamps?

    تقسیم کے وقت کس ریاست کا اپنا کرنسی اور ڈاک ٹکٹ کا نظام تھا؟