Nickname of Pakistan Cities
Q21: Which city of Pakistan once known as “City of Maple Trees”?
پاکستان کا کون سا شہر کبھی "میپل کے درختوں کا شہر" کہلاتا تھا؟
Q22: Which city is called ‘Brasilia of Pakistan ?
پاکستان کا برازیلیا کس شہر کو کہا جاتا ہے؟
Q23: Which place is called the Jewel of Hindukush?
کس جگہ کو ہندوکش کا زیور کہا جاتا ہے؟
Q24: The old name of Jacobabad was _____?
جیکب آباد کا پرانا نام _____ تھا؟
Q25: Indus River falls into Arabian Sea near____
دریائے سندھ ____ کے قریب بحیرہ عرب میں گرتا ہے
Q26: What is the old name of Hyderabad?
حیدرآباد کا پرانا نام کیا ہے؟
Q27: Eden of Sindh is called _____?
سندھ کا عدن ___ کہلاتا ہے؟
Q28: What is the old name of Lahore?
لاہور کا پرانا نام کیا ہے؟
Q29: Which of the following district is known as mini Kashmir?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا ضلع منی کشمیر کے نام سے جانا جاتا ہے؟
Q30: Which of the following lake is called "Paradise for Birds"
مندرجہ ذیل میں سے کس جھیل کو "پرندوں کی جنت" کہا جاتا ہے؟