NAVY Civilian all Jobs Past Papers Year 2023

    Q91: The Capital of Russia is?

    روس کا دارالحکومت کونسا ہے؟

    Q92: Which of the following is the Oldest Language of Pakistan?

    پاکستان کی سب سے قدیم زبان مندرجہ ذیل میں سے کون ہے؟

    Q93: Which city connects two continents?

    کون سا شہر دو براعظموں کو ملاتا ہے؟

    Q94: Which of the following is the largest river of the world?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا دریا دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے؟

    Q95: The height of Nanga Parbat is?

    نانگا پربت کی اونچائی کتنی ہے؟

    Q96: GT Road was constructed by _____?

    جی ٹی روڈ کو _____ نے تعمیر کیا تھا؟

    Q97: The SI unit of “Pressure” is ______?

    دباؤ کی ایس آئی یونٹ کیا ہے؟

    Q98: Neutron was discovered by?

    نیوٹران کس نے دریافت کیا؟

    Q99: What is the smallest and largest font size available in Font Size tool on formatting toolbar?

    فارمیٹنگ ٹول بار پر فونٹ سائز ٹول میں دستیاب سب سے چھوٹا اور بڑا فونٹ سائز کیا ہے؟

    Q100: Which is the highest Military Award of Pakistan?

    پاکستان کا سب بڑا فوجی ایوارڈ کونسا ہے؟