NADRA Junior Executive Past Paper 27-02-2024
Q11: Which one of the following is the largest sector of Pakistan’s economy?
پاکستان کی معیشت کا سب سے بڑا شعبہ درج ذیل میں سے کون سا ہے؟
Q12: Pakistan`s largest seaport is in which city?
پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ کس شہر میں ہے؟
Q13: In physics, the smallest unit of matter is ____?
فزکس میں،سمالیست یونیٹ آف میٹر کو کیا کہتے ہیں؟
Q15: Which of the following is longitudinal waves?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا طول البلد لہر ہے؟
Q17: Who is the father of modern Physics?
جدید طبیعیات کا باپ کون ہے؟
Q19: Which of the following sentences contains an error in capitalization?
اس طرح کے سوالات نادرا کے ہر ٹیسٹ میں تقریبا آرہے ہیں