NADRA Data Entry Executive Past Paper 23-11-2023
Q1: Which is largest (longest) and important river of Pakistan?
پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم دریا کون سا ہے؟
Q2: Which one is not a planet____?
ان میں سے کون سا سیارہ نہیں ہے؟
Q5: Find the same number: Turkish685434684959875643
اس سے ملتاجلتا سوال پیپر میں بار بار آتا
Q6: What was the purpose of forming Congress and Muslim League?
کانگریس اور مسلم لیگ بنانے کا مقصد کیا تھا؟
Q7: Which of these is part of computer security?
ان میں سے کون سا کمپیوٹر سیکیورٹی کا حصہ ہے؟