NADRA Data Entry Executive Past Paper 20-11-2023
Q1: What is the capital of the United States of America (USA)?
امریکی دارالحکومت کا نام ـــــــــــــ ہے؟
Q2: Which is the capital of France?
فرانس کا دارالحکومت کون سا ہے؟
Q3: Which is the capital of the country Bangladesh?
بنگلہ دیش ملک کا دارالحکومت کون سا ہے؟
Q4: What is the shortcut key to copy the text?
کاپی کرنے کے لیے شارٹ کٹ کی کیا ہے؟
Q5: What is the currency of Afghanistan?
افغانستان کی کرنسی کیا ہے؟
Q6: In physics, the smallest unit of matter is ____?
فزکس میں،سمالیست یونیٹ آف میٹر کو کیا کہتے ہیں؟
Q7: The Sahara is a desert located on the ____continent?
صحارا ریگستان کس براعظم میں واقع ہے؟
Q8: Name the largest province in Pakistan by population?
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا نام بتائیں؟
Q9: The study of plants is called __________ ?
پودوں کے مطالعہ کوکیا کہتے ہیں؟