NADRA 5 Years Past Papers PDF
Q11: When did the 2nd World War Started?
دوسری عالمی جنگ کب شروع ہوئی؟
Q12: The Capital of Australia is _____?
آسٹریلیا کا دارالحکومت کونسا شہر ہے؟
Q13: Which is the highest mountain peak of the world?
دنیا کی بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟
Q14: The gas common known as Laughing gas is?
ہنسی گیس کے نام سے مشہور گیس کیا ہے؟
Q15: Which prophet of Allah is dignified with the special title Khalil Ullah (Friend of God)?
اللہ کے کس نبی کو خلیل اللہ (خدا کا دوست) کے خاص لقب سے نوازا جاتا ہے؟
Q16: LAN stands for ________?
ایل اے این کا مطلب کیا ہے؟
Q17: The first governor general of Pakistan was:
پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کون تھے
Q18: Which is the highest mountain peak of Pakistan?
پاکستان کی بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟
Q19: What is the capital of the United States of America (USA)?
امریکی دارالحکومت کا نام ـــــــــــــ ہے؟
Q20: Which country is called the “Land of the Midnight Sun”?
کس ملک کو لینڈ آف مڈنائیٹ سن کہا جاتا ہے؟