اوس اور خزرج قبائل کے مابین دشمنی تھی۔
حضور انور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں قبیلوں کو ملا کر شیر و شکر کر دیا۔
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی ولادت 571 عیسوی سال جبکہ وصال 632 عیسوی سال میں ہوا۔
وہ نماز جو حالت سفر میں مقررہ رکعتوں سے کم پڑی جائے قصر نماز کہلاتی ہے۔
قرآن مجید 22 سال 5 ماہ میں نازل ہوا۔
دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایوریسٹ ہے جو نیپال میں واقع ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو ہے جو پاکستان میں واقع ہے اور پاکستان کا قومی پہاڑ بھی کے ٹو ہی ہے۔
The Holy book Torat was revealed on Hazrat Moosa (A.S)
The Holy book Anjeel was revealed on Hazrat Isa (A.S)
The Holy book Quran was revealed by Hazrat Muhammad (S.A.W).
1.Mercury
2. Venus
3. Earth
4. Mars
5. Jupiter
6. Saturn
7. Uranus
8. Neptune