MOD Traffic Analyst Supervisor Past Paper 21-04-2024
Q32: In the battle of Uhad Prophet Muhammad (PBUH) selected ____ Skillful archers to stay on the mountain
جنگ احد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہاڑ پر ٹھہرنے کے لیے ____ ماہر تیر اندازوں کا انتخاب کیا
Q33: In which surah is Muhammad name mentioned?
محمدﷺ کا نام کس سورت میں آیا ہے؟
Q35: Rangers headquarter in
رینجرز ہیڈ کوارٹر ۔۔۔۔۔ میں
Q36: Which city of Pakistan once known as “City of Maple Trees”?
پاکستان کا کون سا شہر کبھی "میپل کے درختوں کا شہر" کہلاتا تھا؟
Q37: Which of following is not available on the ruler of MS Word screen?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا ایم ایس ورڈ سکرین کے رولر پر دستیاب نہیں ہے؟
Q38: Which country's capital is situated near the Margalla Hills?
مارگلہ کی پہاڑیوں کے قریب کس ملک کا دارالحکومت واقع ہے؟