جب باہر سے کوئی آفس میں مہمان آے تو اسے چائے پانی آفسر کے بتاے ہوے اصول پر عمل کرتے ہوے پوچھنا چاہیے
ہجرت مدینہ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے 12ربیع الاول 13نبوی (جو بعد میں پہلا ہجری سال کہلایا)، بمطابق 24 ستمبر 622ء عیسوی بروز جمعہ کو ہوئی،
بعد میں اسی دن کی نسبت سے ہجری تقویم کا آغاز ہوا