Moavineen Hujjaj Supervisory Past Paper 03-03-2024

    Q22: What is the name of the valley where pilgrims stay overnight during Hajj?

    اس وادی کا کیا نام ہے جہاں حج کے دوران عازمین رات قیام کرتے ہیں؟

    Q24: What is the shape of the insertion point in MS Word?

    ایم ایس ورڈ میں انسرشن پوائنٹ کی شکل کیا ہے؟

    Q25: Dhul Hijjah is which month?

    ذوالحجہ کون سا مہینہ ہے؟

    Q26: Sai starts from:

    سائی کہاں سے شروع ہوتی ہے

    Q27: Which shortcut key for deleting a character right of the insertion point in MS Word 2016?

    ایم ایس ورڈ میں انسرشن پوائنٹ کے دائیں کریکٹر کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے کون سی شارٹ کٹ کی کونسی ہے۔