MLC UDC Past Paper 12-06-2025

    Q31: The highest waterfall of the world is?

    دنیا کی بلند ترین آبشار کون سی ہے؟

    Q32: Tarbela Dam is build on which river?

    تربیلا ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟

    Q33: Who introduced Two Nations Theory in the subcontinent?

    برصغیر میں دو قومی نظریہ کس نے متعارف کرایا؟

    Q34: The area between rivers Jhelum and Chenab is called?

    دریائے جہلم اور چناب کے درمیان کے علاقے کو کیا کہتے ہیں؟

    Q35: What does 'PDF' stand for?

    پی ڈی ایف کا کیا مطلب ہے؟

    Q36: Which of following is the smallest ocean of the world?

    مندرجہ ذیل میں سے دنیا کا سب سے چھوٹا سمندر کون سا ہے؟

    Q37: Quaid-e-Azam Mausoleum is located in which city?

    قائد اعظم کا مزار کس شہر میں ہے؟

    Q38: The Holy Prophet (SAW) was died on ______?

    حضور ﷺنے کب رحلت فرمائی ؟

    Q39: What is the capital of Pakistan?

    پاکستان کا دارالحکومت کونسا شہر ہے؟

    Q40: Which city is called the Gateway of Pakistan?

    پاکستان کا گیٹ وے کس شہر کو کہا جاتا ہے؟