Miscellaneous
Q461: What is the largest lake in Africa?
افریقہ کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟
Q463: The headquarters of New Development Bank (NDB) situated in___?
نیو ڈیولپمنٹ بینک کا ہیڈ کوارٹرکس میں واقع ہے؟
Q467: South Pacific Nuclear Free Zone Treaty was signed by the United States of America, United Kingdom and_________?
ساؤتھ پیسیفک نیوکلیئر فری زون ٹریٹی پر امریکہ، برطانیہ اور___ نے دستخط کیے تھے؟
Q468: The literal meaning of masjid is :
مسجد کے لغوی معنی ۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
Q470: The world’s oldest continuously operating university in English speaking world is:
انگریزی بولنے والی دنیا میں دنیا کی سب سے قدیم مسلسل کام کرنے والی یونیورسٹی کون سی ہے