Malir Development Authority Paper 2021
Q1: Name the wife of Prophet Muhammad (PBUH) who was daughter of Umar Farooq (R.A)?
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی کا نام بتائیں جو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بیٹی تھیں؟
Q2: What was the real name of Imam Bukhari (R.A)?
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا؟
Q3: The largest Glacier of Pakistan is _____?
پاکستان کا سب سے بڑا گلیشئر کونسا ہے؟
Q4: ATM stands for ____?
اے ٹی ایم کا مطلب کیا ہے؟
Q5: Which city connects two continents?
کون سا شہر دو براعظموں کو ملاتا ہے؟
Q6: Prophet Muhammad ﷺ belonged to __________ family.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق _______ خاندان سے تھا۔
Q8: Which planet which is easily visible from the Earth?
وہ کونسا سیارہ ہے جو زمین سے آسانی سے نظر آتا ہے؟
Q10: Leukemia is a disease of the ______?
لیوکیمیا ____ کی بیماری ہے؟