Major Islands in the World

    Q11: Archipelago is a cluster of _____?

    آرکیپیلاگو _____ کا ایک جھرمٹ ہے؟

    Q12: Indonesia consists of how many islands?

    انڈونیشیا کتنے جزائر پر مشتمل ہے؟

    Q13: New Guinea is world`s _____________ largest island.

    نیو گنی دنیا کا ____ سب سے بڑا جزیرہ ہے۔

    Q14: Honshu Island is located in _____?

    ہنشو جزیرہ _____ میں واقع ہے؟

    Q15: Blue Lagoon Iceland is located------?

    آئس لینڈ میں بلیو لیگون کہاں واقع ہے؟

    Q16: Indonesia is a country with around __________ islands?

    انڈونیشیا ایک ایسا ملک ہے جس میں__ جزائر ہیں؟

    Q17: Falklands islands were recaptured by the Great Britain in _____?

    فاک لینڈز جزائر پر برطانیہ نے _____ میں دوبارہ قبضہ کر لیا تھا؟

    Q18: Wake island is under the control of?

    ویک آئی لینڈ کس کے کنٹرول میں ہے؟

    Q19: Tasmania separated from Australia by?

    تسمانیہ کو آسٹریلیا سے کون سی سٹریٹ الگ کرتی ہے

    Q20: West Indies consists of how many islands?

    ویسٹ انڈیز کتنے جزائر پر مشتمل ہے؟