International Treaties

    Q11: Oldest human right organization"

    انسانی حقوق کی سب سے قدیم تنظیم\"کونسی ھے

    Q12: The peace treaty of the Council of Westphalia was signed in ___ ?

    کونسل آف ویسٹ فیلیا کا امن معاہدہ ___ میں کیا گیا تھا؟

    Q13: China and Iran inked 25-year strategic cooperation pact on 27th March of____?

    چین اور ایران کے درمیان 25 سالہ سٹریٹجک تعاون کا معاہدہ کس سال ہوا؟

    Q15: The Treaty of Versailles ended which war?

    ورسائی کے معاہدے نے کس جنگ کا خاتمہ کیا؟

    Q16: When the treaty called AUKUS signed?

    آکس نامی معاہدے پر کب دستخط ہوئے؟

    Q17: Agreement on the accession of the Republic of Crimea to the Russian Federation signed on ____

    جمہوریہ کریمیا کے روسی فیڈریشن کے ساتھ الحاق کے معاہدے پر ____ کو دستخط ہوئے

    Q18: Who signed the Pak-Sino Boundary treaty 1963 from Pakistan?

    پاک چین سرحدی معاہدے 1963 پر پاکستان سے کس نے دستخط کیے؟

    Q19: On what date America and Taliban signed peace deal ?

    امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ کس تاریخ کو ہوا؟

    Q20: Paris Pact ended with _______.

    پیرس معاہدہ کس کے ساتھ ختم ہوا۔