IBA STS 5 to 15 Intermediate Category Past Paper 13-06-2023

    Q11: The Sindh Provincial Museum is located in ____?

    سندھ صوبائی میوزم کس شہر میں واقع ہے؟

    Q12: Which of the following planets have only one moon?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سے سیاروں کا صرف ایک چاند ہے؟

    Q13: Which city was destroyed by an earthquake in 1935?

    کونسا شہر 1935 میں زلزلے سے تباہ ہوا تھا؟

    Q14: What is the Capital of India?

    بھارت کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟r