FPSC ASF AD Past Paper 06-08-2024 (Batch-2)
Q51: Macedonia gained independence in which year?
مقدونیہ نے کس سال آزادی حاصل کی؟
Q52: In which year did Ethiopian Prime Minister Abiy Ahmed receive the Nobel Peace Prize?
ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کو امن کا نوبل انعام کس سال ملا؟
Q53: Chabahr Fort of Iran is located in which province?
ایران کا چابہار قلعہ کس صوبے میں واقع ہے؟
Q54: Iran join the SCO as ____ member?
ایران نے شنگھائی تعاون تنظیم میں کونسے رکن کے طور پر شامل ہو گئے ہیں۔
Q55: Which chemical is commonly used in household bleach?
گھریلو بلیچ میں عام طور پر کون سا کیمیکل استعمال ہوتا ہے؟
Q56: What is the approximate value of gravitational acceleration on Earth?
زمین پر کشش ثقل کی سرعت کی تخمینی قدر کیا ہے؟
Q57: Qatar has recently withdrawn from which organization?
قطر نے حال ہی میں کس تنظیم سے علیحدگی اختیار کی ہے؟
Q58: Which of the following Algerian cities is located along the Mediterranean Sea?
الجزائر کا کون سا شہر بحیرہ روم کے کنارے واقع ہے؟
Q59: The three Samadhis located at Government Islamia College, Lahore, belong to which royal family?
گورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہور میں واقع تین سماڈیاں کس شاہی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں؟
Q60: Which religion is growing in Norway?
ناروے میں کون سا مذہب بڑھ رہا ہے؟