FPSC all Past Papers MCQs of 2023

    Q211: In physics, the smallest unit of matter is ____?

    فزکس میں،سمالیست یونیٹ آف میٹر کو کیا کہتے ہیں؟

    Q212: Which African country was formally known as 'Rhodesia'?

    کون سا افریقی ملک پہلے 'روڈیشیا' کے نام سے جانا جاتا تھا؟

    Q213: In which city of Pakistan 2nd Islamic Summit Conference was held

    پاکستان کے کس شہر میں دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی؟

    Q214: SAARC Secretary General is appointed for the period of?

    سارک کے سیکرٹری جنرل کا تقرر کس مدت کے لیے ہوتی ہے؟

    Q215: Lira is the currency of ______?

    لیرا ______ کی کرنسی ہے

    Q216: Dina Boluarte becomes first Female President of which country?

    ڈینا بولورٹ کس ملک کی پہلی خاتون صدر بنیں؟

    Q217: Officers and members of ASF to be subject to the _______?

    اے ایس ایف کے افسران اور ارکان _______ کے تابع ہوں گے؟

    Q218: Which country will host Commonwealth games 2026_________

    کون سا ملک کامن ویلتھ گیمز دو ہزار چھبیس\ کی میزبانی کرے گا_________

    Q219: Execution of plans and divisions is the part of ______?

    منصوبوں پر عملدرآمد اور تقسیم کس کا حصہ ہے؟

    Q220: Which one of following is not an electromagnetic wave?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سی برقی مقناطیسی لہر نہیں ہے؟