FPSC all Past Papers MCQs of 2022

    Q231: What is H5N1?

    کیا ہے؟ H5N1

    Q233: Electromagnetic waves travel with _____?

    برقی مقناطیسی لہریں _____ کے ساتھ سفر کرتی ہیں؟

    Q234: What was the name of the telescope which is sent to space on December 24, 2021?

    دسمبر 2021 کو خلا میں بھیجی جانے والی ٹیلی سکوپ کا نام کیا تھا؟

    Q235: Cold Start Military Doctrine of India aims to attack Pakistan with__________

    کولڈ سٹارٹ ملٹری ڈاکٹرائن آف انڈیا کا مقصد پاکستان پر ___________ کے ساتھ حملہ کرنا ہے۔

    Q236: James Webb Space Telescope was launched into space on ________?

    جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کو خلا میں کب روانہ کیا گیا۔

    Q237: The Quaid-e-Azam stayed during his last illness in 1948 in ________ ?

    قائداعظم اپنی آخری بیماری کے دوران 1948 میں ________ میں ٹھہرے تھے؟

    Q238: Which team win the Seventh edition of PSL 2022?

    پاکستان سپر لیگ 2022 کا ساتواں ایڈیشن کون سی ٹیم جیتے؟

    Q239: Pak-India border is.

    پاک بھارت سرحدکتنی ہے۔

    Q240: World Braille Day is celebrated on what date?

    بریل کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟