FPSC All Past Papers 2024 General Knowledge MCQs

    Q92: What is the full form of CARICOM?

    کی مکمل شکل کیا ہے؟ CARICOM

    Q93: The currency of Israel is _________.

    اسرائیل کی کرنسی کونسی ہے۔

    Q94: The 5th June 2023 World Environment Day' focused on?

    پانچ جون 2023 عالمی یوم ماحولیات' پر توجہ مرکوز کی گئی

    Q95: Which country has recently reduced its daily oil production beyond the requirement stipulated by OPEC?

    کس ملک نے حال ہی میں تیل کی یومیہ پیداوار کو اوپیک کی مقرر کردہ ضرورت سے زیادہ کم کیا ہے؟

    Q96: Dajibouti strategically located at the mouth of which sea?

    داجیبوتی حکمت عملی کے لحاظ سے کس سمندرکے شروع میں واقع ہے؟

    Q97: In 2017, Pakistan became a full member of the Shanghai Cooperation Organization (SCO). What is the primary purpose of the SCO?

    دو ہزار سترہ میں پاکستان شنگھائی تعاون تنظیمکا مکمل رکن بن گیا۔ ایس سی او کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

    Q98: The transition period of Brexit ended on

    بریکسٹ کا عبوری دور کب ختم ہو ا۔

    Q99: The first city to hold summer and winter Olympic games is___?

    موسم گرما اور سرما کے اولمپک کھیلوں کا انعقاد کرنے والا پہلا شہر کونسا ہے؟

    Q100: The Euro currency is used by _____ countries.

    یورو کرنسی کتنے ممالک استعمال کرتے ہیں۔