FMA Physics 5 years Past Papers MCQs
Q1: The SI unit of electric current is _____?
برقی رو کی ایس۔آئی یونٹ _____ ہے؟
Q2: Which device converts chemical energy into electrical energy?
کون سا آلہ کیمیائی توانائی کو برقی توانائی میں تبدیل کرتا ہے؟
Q3: Instrument used for measuring the thickness/purity of milk is called what?
دودھ کی پاکیزگی کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والے آلے کو کیا کہتے ہیں؟
Q4: Law of gravity was given by
کشش ثقل کا قانون کس نےدیا تھا۔
Q5: The trade/commercial unit of electrical energy is?
برقی توانائی کا تجارتی یونٹ کیا ہے؟
Q6: Which one of following is not an electromagnetic wave?
مندرجہ ذیل میں سے کون سی برقی مقناطیسی لہر نہیں ہے؟
Q8: The speed of light in vacuum is about
خلا میں روشنی کی رفتار تقریباً ہے۔
Q9: Sound Waves are ______ radiation.
آواز کی لہریں ______ تابکاری ہیں۔
Q10: The biggest source of energy and heat is:
توانائی اور حرارت کا سب سے بڑا ذریعہ کیا ہے