FMA Biology 5 years Past Papers MCQs
Q1: Which organism is known as the powerhouse of the cell?
کس جاندار کو سیل کا پاور ہاؤس کہا جاتا ہے؟
Q2: Which metal is the best conductor of electricity?
کون سی دھات بجلی کا بہترین موصل ہے؟
Q3: Which light is more important for photosynthesis?
فتوسنتھیسز کے لیے کون سی روشنی زیادہ اہم ہے؟
Q4: Lack of ________ causes diabetes.
شوگر جسم میں کس چیز کی کمی کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے؟
Q5: The study of insects is called ____?
کیڑوں کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟
Q6: Sensitive layer of the eye is:
آنکھ کی تہہ کا حساس حصہ کون سا ہے؟
Q7: Photosynthesis takes place in presence of the following light?
فوٹو سنتھیسس مندرجہ ذیل روشنی کی موجودگی میں ہوتا ہے۔
Q8: Cell theory was given by _____?
سیل تھیوری کس نے دی تھی؟
Q9: The study of tissues is called:
ٹشوز کے مطالعہ کو کیا کہتے ہیں؟
Q10: What is basic unit of classification?
درجہ بندی کا بنیادی اکائی کیا ہے؟