FIA Inspector Past Paper 2019 Batch-3
Q21: How many Meeqat of Hajj for outsider Hujjaj?
عجمی/دوسرے علاقوں سے آنے والے حجاج کے لیے کتنے میقات ہیں؟
Q22: The country Panama is situated in _____?
ملک پاناما کہاں واقع ہے؟
Q23: Hazrat ___________ added 2nd Azan for Friday prayers.
حضرت ___________ نے جمعہ کی نماز کے لیے دوسری اذان کا اضافہ کیا۔
Q24: At whose request, Hazrat Abu Bakr ( R.A) entrusted the task of compilation of the holy Quran to Zaid bin Sabitؓ?
کس کے کہنے پر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے قرآن مجید کی تالیف کا کام زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو سونپا؟
Q25: What is annually per capita sugar consumption in Pakistan?
پاکستان میں سالانہ فی کس چینی کی کھپت کتنی ہے؟
Q27: Who is known as Father of Genetics?
جینیات کا باپ کس کو کہا جاتا ہے؟
Q28: An alloy used in making heating elements for electric heating devices (electric heater) is ______?
الیکٹرک ہیٹنگ ڈیوائسز (الیکٹرک ہیٹر) کے لئے حرارتی عناصر بنانے میں استعمال ہونے والا ایک مصر ______ ہے؟
Q30: Atique is the title of ?
عتیق ۔۔۔۔ کا لقب ہے؟