FIA Assistant past Papers held on 14.12.2021

    Q21: Lungs located in which cavity

    پھیپھڑے کس گہا میں واقع ہیں۔

    Q23: Where is computer's BIOS stored?

    کمپیوٹر کا بی ائی او یس کہاں محفوظ ہے؟

    Q24: Islamic banking started in Pakistan

    پاکستان میں اسلامی بینکنگ کا آغاز کب ہوا۔

    Q25: Skardu is district of۔

    سکردوکس کا ایک ضلع ہے۔

    Q30: Floppy disk drive, hard disk drive, optical disk drive, and teleprinter are called?

    فلاپی ڈسک ڈرائیو، ہارڈ ڈسک ڈرائیو، آپٹیکل ڈسک ڈرائیو اور ٹیلی پرنٹر کہلاتے ہیں