FIA Assistant Director Past Paper 2007

    Q51: Who was the first host of the Holy Prophet in Madina ____?

    مدینہ منورہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پہلا میزبان کون تھا؟

    Q52: Name the Sahabi who is a cousin and son in law of the Holy Prophet (SAW)?

    اس صحابی کا نام بتائیں جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی اور داماد تھے؟

    Q53: Who was the first Muhajir of Madina?

    مدینہ کا پہلا مہاجر کون تھا؟

    Q56: The message received by and transmitted from the brain to the various parts of the body take the form of

    دماغ سے موصول ہونے والے اور جسم کے مختلف حصوں تک پہنچنے والے پیغام کس کی شکل اختیار کرتے ہیں۔

    Q57: The internal antenna of a transistor set is made of

    ٹرانزسٹر سیٹ کا اندرونی اینٹینا کس سے بنا ہوا ہے۔

    Q59: In typhoid which of the following drugs is administered?

    ٹائیفائیڈ میں مندرجہ ذیل میں سے کون سی دوائی دی جاتی ہے؟