FIA ASI Past Papers held on 14.12.2021
Q1: Which surah of the Holy Quran has Bismillah twice?
قرآن پاک کی کون سی سورت میں بسم اللہ دو مرتبہ ہے؟
Q2: Who was the first person in Pakistan who received Nishan-i-Haider?
پاکستان میں پہلا شخص کون تھا جس نے نشان حیدر حاصل کیا؟
Q3: How many Heads/Masarifs of Zakat?
زکوٰۃ کتنے قسم کےلوگوں کو دیا جاتا ہے؟
Q4: GDP stands for _____?
جی ڈی پی کا مطلب کیا ہے؟
Q5: Gobi desert is located in?
صحرائے گوبی کہاں واقع ہے؟
Q6: Lyallpur is the old name of _____?
لائل پور کس کا پرانا نام ہے؟
Q8: 5th pillar of Islam is?
اسلام کا پانچواں ستون ہے؟
Q9: Which is the Smallest province of Pakistan by area?
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ کون سا ہے؟
Q10: F1 to F12 keys are called ____ ?
ایف ون سے ایف بارہ کیز کو کیا کہا جاتا ہے؟