FBR LDC Past Paper 05-10-2024

    Q1: The largest/biggest ocean of the world is ______?

    دنیا کا سب سے بڑا سمندر کونسا ہے؟

    Q2: Who is the Current Chairman of Senate of Pakistan?

    سینیٹ آف پاکستان کے موجودہ چیئرمین کون ہیں؟

    Q3: Which country first recognize Pakistan after its independence?

    آزادی کے بعد سب سے پہلے پاکستان کو کس ملک نے تسلیم کیا؟

    Q4: During which year the first World War was started?

    پہلی جنگ عظیم کس سال شروع ہوئی ہوئی؟

    Q5: HTML is an abbreviation for _____?

    ایچ ٹی ایم ایل _____ کے لئے ایک مخفف ہے؟

    Q6: Who discovered the sea route to India?

    ہندوستان کا سمندری راستہ کس نے دریافت کیا؟

    Q7: What is the smallest and largest font size available in Font Size tool on formatting toolbar?

    فارمیٹنگ ٹول بار پر فونٹ سائز ٹول میں دستیاب سب سے چھوٹا اور بڑا فونٹ سائز کیا ہے؟

    Q8: Which Surah of Holy Quran, the list of the beneficiaries of Zakat has been specifically given?

    قرآن پاک کی کس سورہ میں زکوٰۃ کے مستحقین کی فہرست (زکوٰۃ کے مصارف) خاص طور پر دی گئی ہے؟

    Q9: The Shimla agreement between India and Pakistan was singed in?

    بھارت اور پاکستان کے درمیان شملہ معاہدے پر دستخط ہوئے؟

    Q10: Population Wise Largest Province of Pakistan is?

    آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟