Explorers and Inventors
Q262: Mount Everest was named after which of the following?
ماؤنٹ ایورسٹ کا نام درج ذیل میں سے کس کے نام پر رکھا گیا؟
Q263: Chief of Army Staff (COAS) Gen Qamar Javed Bajwa was awarded a______________for promotion of Defence ties between Pakistan and Turkey on 20th June 2017.
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو 20 جون 2017 کو پاکستان اور ترکی کے درمیان دفاعی تعلقات کے فروغ پر ______________ سے نوازا گیا۔
Q264: the first ant-like walking robot without GPS was developed by
جی پی ایس کے بغیر چیونٹی کی طرح چلنے والا پہلا روبوٹ کھاں تیار کیا گیا تھا۔
Q265: Max plank bagged Nobel Prize in Physics for the discovery of _____________
میکس پلنک کو کس کی دریافت پرطبیعیات کا نوبل انعام ملا
Q266: Who presented Three Circles Model of World English?
ورلڈ انگلش کا تھری سرکلز ماڈل کس نے پیش کیا؟
Q267: Robert Peary belonged to which country who was first person to reach the North Pole?
رابرٹ پیری کا تعلق کس ملک سے تھا جو قطب شمالی تک پہنچنے والا پہلا شخص تھا؟
Q268: Popcorn was invented by ____?
پاپ کارن کی ایجاد ____ نے کی تھی؟
Q269: Who discovered that planets revolve in an elliptical orbits?
کس نے دریافت کیا کہ سیارے بیضوی مدار میں گھومتے ہیں؟
Q270: The name of the scientist who proposed extension of cell theory is
سیل تھیوری کی توسیع کی تجویز پیش کرنے والے سائنسدان کا نام ہے۔