European Union EU History MCQs
Q11: Which country applied to join European Union in February 2022?
فروری 2022 میں کس ملک نے یورپی یونین میں شمولیت کے لیے درخواست دی؟
Q13: Separation of United Kingdoms from European union is called________?
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کوکیا کہا جاتا ہے؟
Q14: Europeans explored new sea routes in the 15th century to the subcontinent _____?
یورپی باشندوں نے 15 ویں صدی میں برصغیر _____ کے لئے نئے سمندری راستوں کی کھوج کی؟
Q15: Which term is used for the UK's divorce with EU?
یورپی یونین کے ساتھ برطانیہ کی طلاق کے لئے کون سی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے؟
Q16: European Union (EU) has _____________ Main Official Languages.
یورپی یونین کی کتنی اہم سرکاری زبانیں ہیں۔
Q17: which organization has given final approval to the world's first major AI law?
دنیا کے پہلے بڑے اے آئی قانون کو کس ادارے نے حتمی منظوری دی؟
Q18: Which from the following countries is not a member of European Union
مندرجہ ذیل ممالک میں سے یورپی یونین کا رکن کون نہیں ہے۔
Q19: Which organization adopted the first law to tackle violence against women?
خواتین پر تشدد سے نمٹنے کے لیے سب سے پہلے قانون کس تنظیم نے اپنایا؟
Q20: Who is the current president of European Union (EU)?
یورپی یونین کا موجودہ صدر کون ہے؟