ابو لہب جو کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے چچا بھی تھے اور بدترین دشمن بھی تھے۔
21 + 21 = 42
42 + 21= 63
اسم مکبر وہ اسم ہے جس میں بڑائی کے معنی پائے جائیں، کبیر کے معنی بڑا کے ہوتے ہیں۔ اسم مکبر اس اسم کو کہتے ہیں جس میں بڑائی کے معنی ظاہر ہوں۔
لفظ توحید کا مطلب اللہ ( خدا ) کو ایک ماننا ہے.
سورہ الانبیاء کی آیت نمبر107 ہے
فضول خرچ لوگ شیطان کے بھائی ہیں، اور شیطان اپنے رب کا ناشکرا ہے(القرآن)