International organization

    Q181: What are the official languages of the UNO?

    یو این او کی آفیشل زبانیں کونسی کونسی ہیں ؟

    Q183: Which animal picture is on World Health Organization (WHO) Logo?

    ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے لوگو پر کس جانور کی تصویر ہے؟

    Q184: Who is the present Director General (DG) of World Health Organization (WHO)?

    ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے موجودہ ڈائریکٹر جنرل کون ہیں؟

    Q185: SAARC Secretary General is appointed for the period of?

    سارک کے سیکرٹری جنرل کا تقرر کس مدت کے لیے ہوتی ہے؟

    Q187: UNICEF stands for_______?

    یونیسیف کا مطلب کیا ہے؟

    Q188: What CENTO stands for?

    کا کیا مطلب ہے؟ CENTO

    Q189: What does IWMI stands stand for?

    آئی ڈبلیو ایم آئی کا مطلب کیا ہے؟

    Q190: The world's largest international organization and successor to the league of Nations is?

    دنیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی تنظیم اور لیگ آف نیشنز کا جانشین ہے؟