Country Nicknames
Q21: Which country is called Playground of Europe?
یورپ کے کھیل کا میدان کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
Q22: "Mesopotamia" was the old name of?
میسوپوٹیمیا کس کا پرانا نام ہے؟
Q23: The city which is also known as the City of Canals?
وہ شہر جسے نہروں کا شہر بھی کہا جاتا ہے؟
Q24: Which country is called the 'Land of Golden Fiber' ?
کس ملک کو گولڈن فائبر کی سرزمین کہا جاتا ہے؟
Q25: Which is known as the City of Skyscrapers?
کس شہر کو فلک بوس عمارتوں کا شہر کہا جاتا ہے؟
Q27: The Grasslands of South America are called ______?
جنوبی امریکہ کے گھاس کے میدانوں کو کیا کہا جاتا ہے؟
Q28: The land of kiwis is called?
کیویز کی سرزمین کونسا ملک کہلاتی ہے؟
Q29: Which country is known as Pearl of Antilles?
کس ملک کو پرل آف اینٹیلز کہا جاتا ہے؟
Q30: What is the new name of Beijing ?
بیجنگ کا نیا نام کیا ہے؟