آج کا اخبار کہاں ہے؟
اس کی نظر کمزور ہے
قائداعظم پاکستان کے بانی ہیں
پاکستان براعظم ایشیامیں واقع ہے
لڑائی جھگڑا بے فائدہ ہے
الٹاچورکوتوال کوڈانٹے
ہمارے سکول میں بہت بڑاہال ہے