BPSC Local Govt. Instructor Development Administrator paper held 22-06-2023

    Q32: Pakistan has decided to mark which date as Black Day?

    پاکستان نے کس تاریخ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ کر لیا؟

    Q33: Pound Sterling is the currency of which country?

    پاؤنڈ سٹرلنگ کس ملک کی کرنسی ہے؟

    Q34: Which of the following waterfalls is located between America and Canada?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سی آبشار امریکہ اور کینیڈا کے درمیان واقع ہے؟

    Q35: Hazrat Ayesha was Hazrat Muhammad which wife?

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ...... بیوی تھیں؟

    Q38: The Stock Exchange of Pakistan is regulated by?

    پاکستان کی سٹاک ایکسچینج کس طرف سے ریگولیٹ ہوتی ہے؟