Assistant Superintendent Jail 5 Years Past Papers

    Q481: The Durand Line is the 2640 km long border between Pakistan and ______

    ڈیورنڈ لائن پاکستان اور کس ملک کے درمیان 2640 کلومیٹر طویل سرحد ہے۔

    Q482: Which country is called battlefield of Europe?

    کس ملک کو یورپ کا میدان جنگ کہا جاتا ہے؟

    Q485: “Chachnama” was originally written _________?

    چچ نامہ اصل میں کس میں لکھا گیا تھا۔

    Q487: Which of the following district of occupied Jammu and Kashmir has Buddhist majority population?

    مقبوضہ جموں و کشمیر کے مندرجہ ذیل میں سے کس ضلع میں بدھ مت کی اکثریت ہے؟

    Q489: The Secretary General of OIC lyad Ameen Madani belong to?

    او آئی سی کے سیکرٹری جنرل لیاد امین مدنی کس سے تعلق رکھتے ہیں؟

    Q490: Who is the king of Jorden?

    اردن کا بادشاہ کون ہے؟