ASF Corporal Past Paper 20-12-2023

    Q31: What is the Currency of Ireland?

    آئرلینڈ کی کرنسی کیا ہے؟

    Q32: What is the name of currency of Turkiye?

    ترکی کی کرنسی کا نام کیا ہے؟

    Q33: Jakarta is the capital of:

    جکارتہ کا دارالحکومت ہے

    Q35: Heathrow International Airport is located in which city?

    ہیتھرو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کس شہر میں واقع ہے؟

    Q36: River Kabul joins Indus at?

    دریائے کابل کس مقام پر دریائے سندھ سے ملتا ہے؟

    Q39: 121 is how much above 100?

    ایک سو اکیس ایک سو سے کتنا اوپر ہے؟