ANF Constable Past Paper 2021 MCQs

    Q61: The holy prophet (PBUH) took part in ______________ Battles.

    نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ______________ جنگوں میں حصہ لیا۔

    Q64: Hazrat ___had knowledge of dreams

    حضرت ۔ ۔ ۔۔ کو خواب کا علم تھا۔

    Q68: The following Prophet suffered from blindness in his old age?

    کونسے نبی اپنے بڑھاپے میں اندھے پن کا شکار ہوئے؟

    Q69: Fight in the way of Allah with those who fight with you (This Quranic verse revealed in)

    اللہ کی راہ میں ان سے لڑو جو تم سے لڑتے ہیں (یہ قرآنی آیت نازل ہوئی)

    Q70: Ferozpur Head works is located on river:

    فیروز پور ہیڈ ورکس دریا پر واقع ہے