Accounts Officer Past Paper 01-01-2021
Q11: Which planet which is easily visible from the Earth?
وہ کونسا سیارہ ہے جو زمین سے آسانی سے نظر آتا ہے؟
Q12: First generation computer use _____ technology.
پہلی جنریشن والی کمپیوٹر میں کونسی ٹیکنالوجی کا استعمال ہوا تھا؟
Q13: Which country is not a member of BRICS?
کون سا ملک برکس کا رکن نہیں ہے؟
Q14: Leukemia is a disease of the ______?
لیوکیمیا ____ کی بیماری ہے؟
Q15: You can detect spelling and grammar errors by ____?
آپ ہجے اور گرامر کی غلطیوں چیک کرنے کے لیے شارٹ کٹ کی کونسی ہے؟
Q16: The capital of Switzerland is?
سوئٹزرلینڈ کا دارالحکومت کونسا ہے؟
Q17: You can edit existing Excel data by pressing the _____?
آپ _____ کو دبا کر موجودہ ایکسل ڈیٹا میں ترمیم کر سکتے ہیں؟
Q18: Turkey connects the two continents_____________?
ترکی کو دو براعظموں سے کون جوڑتا ہے؟
Q19: FBI is the investigation agency of which country?
ایف بی آئی کس ملک کی تحقیقاتی ایجنسی ہے؟
Q20: A set of instructions that operates various parts of the Computer Hardware is called?
کمپیوٹر ہارڈ ویئر کے مختلف حصوں کو چلانے والی ہدایات کا مجموعہ کیا کہلاتا ہے؟