100 MOST REPEATED MCQS OF PAKISTAN STUDY PDF
Q871: Who was the Pakistan's first permanent representative in UNO?
یو این او میں پاکستان کا پہلا مستقل نمائندہ کون تھا؟
Q872: Which river is called the Nile of Pakistan?
پاکستان کا نیل کس دریا کو کہتے ہیں؟
Q873: Where are the biggest gold and copper mines in Pakistan?
پاکستان میں سونے اور تانبے کی سب سے بڑی کانیں کہاں ہیں؟
Q874: Pakistan has no diplomatic relations with _____?
پاکستان کے _____ کے ساتھ کوئی سفارتی تعلقات نہیں؟
Q875: In which year Swat was merged to Pakistan?
کس سال سوات پاکستان میں شامل ہوا؟
Q876: How many districts are there in Sindh?
سندھ میں کتنے اضلاع ہیں؟
Q877: “APP” news agency belongs to ______?
اے پی پی نیوز ایجنسی کا تعلق ______ سے ہے؟
Q878: Balochistan was given the status of province during the era of ______?
بلوچستان کو کس کے دور میں صوبے کا درجہ دیا گیا؟
Q879: Where is Minar-e-Pakistan is located?
مینار پاکستان کہاں واقع ہے؟
Q880: Pakistan won Cricket Champions Trophy 2017 by beating India in the final. Pakistan won this trophy for the
پاکستان نے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر کرکٹ چیمپئنز ٹرافی 2017 جیت لی۔ پاکستان نے یہ ٹرافی کب اپنے نام کی۔