قرآن مجید کی کس سورت میں ختم نبوت کا ذکر آیا ہے؟

قرآن مجید کی کس سورت میں ختم نبوت کا ذکر آیا ہے؟

Explanation

سورہ الاحزاب قرآن مجید کی 33 ویں سورت جو 21 ویں اور 22 ویں پارے میں ہے۔ اس میں 9 رکوع اور 73 آیات ہیں۔