تعامل اھل مدینہ کس کو کھتے ھیں؟

تعامل اھل مدینہ کس کو کھتے ھیں؟

Explanation

عملِ اہلِ مدینہ‘ سے مراد وہ عمل ہے جس پر اسلام کے ابتدائی زمانے کی ان تین صدیوں میں جن کو احادیث میں خیر القرون کہا گیا ہے مدینہ کے علما نے اتفاق کیا ہو اور نسلاً بعد نسل اس کے وارث ہوئے ہوں